LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ گنجمنڈی کے ایس ایچ او طارق گوندل اور ہمراہ شعیب شاہ سب انسپیکٹر اور تھانہ گنجمنڈی پولیس کی کاروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ گنجمنڈی کے ایس ایچ او طارق گوندل اور ہمراہ شعیب شاہ سب انسپیکٹر اور تھانہ گنجمنڈی پولیس کی کاروائی

تفصیلات کے مطابق تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 7 قمار باز گرفتار،

داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 34 ہزار 770 روپے،10 موبائل فون اور گھڑیاں برآمد،

موقعہ سے 4 موٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے ہیں،

زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جاۓ گا، ایس پی راول

قمار بازی میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X