LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X