LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آصف خان کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آصف خان کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 80 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 80 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کا کہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X