پاکستان ہری پور (اردو ٹائمز) ڈپٹی کمشنر ہری پور نے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کے ہمراہ آدھی رات کو پٹرول پمپس کا دورہ کیا Urdu Times 2026-04-04 Share ہری پور (اردو ٹائمز) ڈپٹی کمشنر ہری پور نے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کے ہمراہ آدھی رات کو پٹرول پمپس کا دورہ کیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ حکومتی ہدایات کے مطابق قیمتیں کم کر کے مقرر کی گئی ہیں