LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین کے سوشل میڈیا کے سرگرم رکن محمد نیازاورسینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کے ملازم محمد امتیازکی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین کے سوشل میڈیا کے سرگرم رکن محمد نیازاورسینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کے ملازم محمد امتیازکی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں جن کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں نڑتوپا،خانپور میں اداکر دی گئی،نمازجنازہ میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،سرپرست اعلیٰ حاجی صابر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اسدمحمود،محمد سرفرازملک سمیت سی ڈی اے انفورسمنٹ سٹاف سمیت اہلیان علاقہ کی بڑی تعدادنے شرکت کی،اس موقع پرشرکاء نے مرحومہ کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقام اور تمام سوگواران کو صبرجمیل عطافرمائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X