LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4جہازوں کا انتظام ہوگیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی ہے، ایک جہاز امارات سے فجیرہ کے راستے آئے گا۔
پاکستان کے لیے دو خام تیل کے جہاز امریکہ سے آئیں گے، سعودی عرب اور امارات سے آنے والے جہاز 70 ہزار ٹن کروڈ آئل کے ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امارات اور سعودی عرب سے پارکو کروڈ آئل منگوائے گی، امریکہ سے سینر جیکو کروڈ آئل کے دو جہاز منگوا رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X