LOADING

Type to search

پاکستان

اسماعیلیہ (اردو ٹائمز) پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر آٹھ برس ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

Share

اسماعیلیہ (اردو ٹائمز) پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر آٹھ برس بعد ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ںے ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی کرلی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X