اسلام آباد (اردو ٹائمز) کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والی ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والی ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 زخمی اہلکار شہید ہوگئے’ تفصیل کے مطابق درگہ شہیدان کے علاقے میں ایف سی کے قلعہ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں فیڈرل کانسٹیبلری کے 5 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال پہنچانے کے لیے ایمبولینس منتقل کیا گیا’ زخمی اہلکاروں کو لےجانیوالی ایمبولینس پر بہادر خیل میں فائرنگ کی گئی جس سے ایمبولینس میں موجود 3 زخمی فیڈرل کانسٹیبلری اہلکار شہید ہوگئے

