LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) آئی جی پنجاب عبد الکریم کے احکامات،ایس ایس پی آپریشنز کی فورس کو بریفنگ، ضلع راولپنڈی کے گارد انچارجز کی شرکت

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) آئی جی پنجاب عبد الکریم کے احکامات،ایس ایس پی آپریشنز کی فورس کو بریفنگ، ضلع راولپنڈی کے گارد انچارجز کی شرکت، ایمانداری اور نیک نیتی سے اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں،گارد انچارجز اپنی حاضری کو ہر صورت یقینی بنائیں،ایس ایس پی آپریشنزکسی بھی اہلکار کے ساتھ کوئی بھی مسئلہ ہو تو میرے دفتر کے دروازے ہر وقت آپکے لیے کھلے ہیں، پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کا فروغ مہذب اور پیشہ ورانہ رویے سے ممکن ہے، شہریوں کا تحفظ اور بہترین سروس ڈیلیوری پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،ایس ایس پی آپریشنز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X