LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) انڈر پاس مارگلہ انکلیو پارک روڈ پر ٹریفک کا شدید دباو رہنے کا امکان ،شہری سفر کے لئے 20 سے 30 منٹ کے اضافی وقت کے ساتھ سفر کریں

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) انڈر پاس مارگلہ انکلیو پارک روڈ پر ٹریفک کا شدید دباو رہنے کا امکان ،شہری سفر کے لئے 20 سے 30 منٹ کے اضافی وقت کے ساتھ سفر کریں،راول ڈیم چوک سے ترامڑی کی طرف جانے والی ٹریفک این آئی ایچ روڈ کے ذریعے موہڑہ نور سے ہوتے ہوئے واپس پارک روڈ پر جاسکیں گے۔ترامڑی سے راول ڈیم چوک کی طرف جانے والی ٹریفک چائے خانہ سے سی ڈی اے نرسری، لوہے والی گرل کے ساتھ ساتھ دوعارضی سڑکوں کے ذریعے واپس پارک روڈ پر داخل ہوسکے گی۔ اس کے علاوہ شہری متبادل لہتراڑ روڈ سے کھنہ پل، ایکسپریس وے کے ذریعے بھی اسلام آباد سفر کرسکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X