اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر حکومت آزاد کشمیر محترمہ نبیلہ ایوب انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کی جانب سے بہترین صحافتی خدمات پر سنئیر صحافی سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس طارق علی ورک کو ایوارڈ دی رہی ہیں
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر حکومت آزاد کشمیر محترمہ نبیلہ ایوب انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کی جانب سے بہترین صحافتی خدمات پر سنئیر صحافی سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس طارق علی ورک کو ایوارڈ دی رہی ہیں اس موقع پر چئیرمین دفاعی کمیٹی قومی اسمبلی سردار فتح اللہ خان ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر شائستہ جدون بھی موجود ہیں

