راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او نصیر آباد ہمراہ پولیس کی کارروائی
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او نصیر آباد ہمراہ پولیس کی کارروائی
شراب سپلائر گرفتار، 200 بوتل شراب برآمد،
نصیر آباد پولیس نے مشکوک کار کو روک کر چیک کیا تو شراب برآمد ہوئی،
زیر حراست فرد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان