ہری پور (اردو ٹائمز) سابق قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی عمرایوب خان، سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان اور صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبرایوب خان ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کررہے ہیں
Share
ہری پور (اردو ٹائمز) سابق قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی عمرایوب خان، سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان اور صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبرایوب خان ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کررہے ہیں۔اس موقع پر حاجی مسلم،ابراھیم خان،ریاض احمدخان،ملک یونس،وحید خان،عظیم خان ودیگر تمام ٹرانسپورٹ یونین کے صدور نے 8 فروری کے احتجاج میں خان برادران اور پاکستان تحریک انصاف کی مکمل حمایت وسپورٹ کا اعلان کر دیا،






