LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امن و امان کے قیام اور شہریوں میں احساسِ تحفظ کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امن و امان کے قیام اور شہریوں میں احساسِ تحفظ کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد
ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زیرِ نگرانی شہر کے مختلف علاقوں میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ فلیگ مارچ کیا گیا۔مارچ سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہو کر شہر کی اہم شاہراہوں اور علاقوں سے گزرتا ہوا دوبارہ سپورٹس کمپلیکس میں اختتام پذیر ہوا۔ اس اقدام کا مقصد جرائم کی روک تھام، پولیس کی مؤثر موجودگی اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
اسلام آباد پولیس وفاقی دارالحکومت میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ہمہ وقت متحرک اور مستعد ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X