راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی دو لیڈیز پولیس افسران کا اعزاز
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ )راولپنڈی پولیس کی دو لیڈیز پولیس افسران کا اعزاز، لیڈی انسپکٹر ارم خانم نے 4واں فٹنس چیلنج چمپئن شپ کے مقابلوں میں 2 گولڈ میڈل اور 1 براؤنز میڈل حاصل کیا،اسسٹنٹ سب انسپکٹر شائستہ بتول نے 1 سلور میڈل اور 1 براؤنز میڈل حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی دو لیڈیز پولیس افسران کا اعزاز، لیڈی انسپکٹر ارم خانم نے 4thفٹنس چیلنج چمپئن شپ کے مقابلوں میں 2 گولڈ میڈل اور 1 براؤنز میڈل حاصل کیا،اسسٹنٹ سب انسپکٹر شائستہ بتول نے 1 سلور میڈل اور 1 براؤنز میڈل حاصل کیا، مقابلوں کا انعقاد 2 فروری 2026 کو پشاور میں ہوا،پولیس افسران کو کھیلوں کے مواقع فراہم کر کے انکی صلاحیتوں کو سامنے لانے کے لئے راولپنڈی پولیس تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

