LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (اردو ٹائمز) سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت

Share

لاہور (اردو ٹائمز) لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی۔

عدالت نے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، درخواست خاتون ثروت بی بی کی جانب سے دائر کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X