LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈیرہ اسماعیل خان شورکوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سےلیفٹیننٹ کرنل عمران دیال نے رتبہ شہادت پر فا یز ہو گئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) ڈیرہ اسماعیل خان شورکوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سےلیفٹیننٹ کرنل عمران دیال نے رتبہ شہادت پر فا یز ہو گئے ‘مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر شورکوٹ میں کرامت آباد کے قریب حملہ کیا ‘جس میں دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ‘ شہید لیفٹیننٹ کرنل عمران دیال کی میت کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ‘ شہید لیفٹیننٹ کرنل عمران دیال 12 کور میں جی ون آپریشن کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X