پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی انڈسٹریل ایریا خالد محمود اعوان نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی Urdu Times 2026-01-24 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی انڈسٹریل ایریا خالد محمود اعوان نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور فرائض کی بطریق احسن انجام دہیی کے حوالے سے بریف کیا۔