LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر اور اے آئی جی لاجسٹکس عبد الحق عمرانی نے پولیس افسران کے میس ہال کا دورہ کیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر اور اے آئی جی لاجسٹکس عبد الحق عمرانی نے پولیس افسران کے میس ہال کا دورہ کیا۔ افسران نے کھانے کے معیار کا جائزہ لیا، جوانوں کے ساتھ کھانا کھایا اور سہولیات میں مزید بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X