LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں 6 افراد سے اسلحہ معہ ایمونیشن برامد

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں 6 افراد سے اسلحہ معہ ایمونیشن برامد ،زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ گنج منڈی ،پیر ودھائی ،نیو ٹاؤن، نصیر آباد ،چکلالہ اور صدر واہ، کے علاقوں میں کی گئیں ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X