پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) عدالت سے قتل کے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ ہرجانہ کی سزا Urdu Times 2026-01-10 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) عدالت سے قتل کے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ ہرجانہ کی سزا مجرم فیروز خان نے زاتی رنجش پر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ،مقدمہ ستمبر 23 تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا،عدالت نے موثرپیروی اور ٹھوس شواہد پر سزائیں سنائی