LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چونترہ پولیس کی کارروائی، ایک ہفتہ قبل گن پوائنٹ پر انڈے سپلائی کرنے والی وین سے ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چونترہ پولیس کی کارروائی، ایک ہفتہ قبل گن پوائنٹ پر انڈے سپلائی کرنے والی وین سے ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار، 22 لاکھ برآمد، ڈاکو نے واردات کے دوران فائرنگ کرکے وین کے ہیلپر کو زخمی بھی کر دیا تھا،چونترہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروۓ کار لاتے ہوۓ ڈاکو کو گرفتار کر لیا، زیر حراست ڈاکو کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X