LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ کورال مہراللہ اور کورال پولیس کی مؤثر کارروائی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ کورال مہراللہ اور کورال پولیس کی مؤثر کارروائی طویل عرصے سے روپوش اشتہاری ملزم گرفتار، ملزم سے مزید تفتیش جاری تھانہ کورال پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ایس پی سواں اور ایس ڈی پی او کورال سرکل کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ کورال مہراللہ کی قیادت میں اے ایس آئی عارف حسین اور ٹیم نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مؤثر حکمتِ عملی سے مقدمہ نمبر 131 مورخہ 24-02-14 بجرم 489-F ت پ میں مطلوب اشتہاری ملزم احسام مہتاب ولد آفتاب قاضی کو گرفتار کر لیا۔ مطلوب اشتہاری ملزم طویل عرصہ سے قانون کی نظروں سے اوجھل تھا جبکہ اس کے خلاف مالی دھوکا دہی کے سنگین الزامات زیرِ تفتیش ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد اہم پہلوؤں پر مزید تفتیش جاری ہے، جو مستقبل میں مزید حقائق سامنے لا سکتی ہے۔ تھانہ کورال پولیس نے واضح کیا کہ اشتہاری عناصر اور فراڈ میں ملوث افراد کے خلاف اسی رفتار سے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download