LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار، سی آئی اے سینٹرمنتقل

Share

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار ،گزشتہ روز رات 11 بجے اسلام آباد پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا،اعظم سواتی کو گرفتار کرکہ تھانہ سنگجانی میں منتقل کیا گیارات گئے اعظم سواتی کو تھانہ سنگجانی سے سی آئی اے سینٹرمنتقل کیاگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X