LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسلام آباد : ایکسائز دفتر/6 ایجنٹس گرفتار

Share

اسلام آباد

اسلام آباد : ایکسائز دفتر/6 ایجنٹس گرفتار

ایجنٹ مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری

محکمہ ایکسائز کے باہر سے مزید 6 ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا

کاروائی اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کی جانب سے کی گئی

ایجنٹس کے خلاف شہری ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں، ڈی سی اسلام آباد

ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے، عرفان میمن

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X