LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور(اردو ٹائمز) چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات مکمل ایسوسی ایٹ کلاس یونٹی گروپ ، فاونڈر گروپ سے شہباز محمود نیازی صدر، فرینڈز گروپ سے ملک سعید اختر نائب صدر منتخب

Share

ہری پور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات مکمل ایسوسی ایٹ کلاس یونٹی گروپ ، فاونڈر گروپ سے شہباز محمود نیازی صدر، فرینڈز گروپ سے ملک سعید اختر نائب صدر منتخب

کارپوریٹ کلاس سے محمود الرحمن سنئیر نائب صدر منتخب ہو گئے

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سالانہ اجلاس عام میں چینج آف چئیر کی گئی

*ہری پور یونٹی گروپ لیڈران و ممبران سمیت حطار انڈسٹریز اسٹیٹ کے صنعتکاروں جی ایمز نے نو منتخب کابینہ اور ایگزیکٹو باڈی ممبران کو کامیابی پہ مبارکباد پیش کی، چینج آف چئیر میں کیثر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ الیکٹرنک میڈیا پرنٹ میڈیا نے بھرپور شرکت ، پروگرام کے آخر میں یونٹی گروپس کے صدور نے آنے والی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی اور شرکا کا شکریہ ادا کیا،
رپورٹ: ملک رضوان چوہان ہری پور

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download