LOADING

Type to search

کرائم

اسلام آباد(اردو ٹائمز) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری۔

Share

اسلام آباد

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری۔
نشہ اب نہیں کی تحریک کے تسلسل میں تھانہ کرپا پولیس ٹیم نے منشیات کی خرید وفروخت اور ترسیل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X