*آرسینیو ڈومنگس اور وفاقی وزیر کا گڈانی کا دورہ
*میں گڈانی کے مسائل سننے آیا ہوں۔ وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
*بلوچستان کی ترقی کے لیے کابینہ نے فیصلہ کیا کہ 50 فیصد حکومتی امپورٹ گوادر کے زریعے کی جائیں۔ قیصر احمد شیخ
*وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں ۔ قیصر احمد شیخ

