LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد 30کردی

Share

صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد بیس سے بڑھا کر 30 کر دی۔
پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج سپریم کورٹ ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل بھی پیش کیا گیا تھا، اس بل میں عدالت عظمی میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کی تجویز ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X