جہلم(اردو ٹائمز) جہلم پریس کلب کے صدر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان اور جنرل سیکرٹری مرزا کفیل بیگ کیفی اور پرنٹ میڈیا کے صدر میاں محمد ساجد اورجنرل سیکرٹری ندیم ساجد مغل اور عہدیداران وممبران کی نو منتخب ہونے پر فلاحی ادارہ اپنا گھر میں خصوصی دعوت
Share
جہلم (مخدوم حسین چوہدری سے)
جہلم پریس کلب کے صدر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان اور جنرل سیکرٹری مرزا کفیل بیگ کیفی اور پرنٹ میڈیا کے صدر میاں محمد ساجد اورجنرل سیکرٹری ندیم ساجد مغل اور عہدیداران وممبران کی نو منتخب ہونے پر فلاحی ادارہ اپنا گھر میں خصوصی دعوت فلاحی ادارہ اپنا گھر کی چیرپرسن ڈاکٹر آسیہ ممتاز سرپرست ومعروف ڈینٹل ڈاکٹر مسلم چوہدری اور ڈاکٹر اسیہ ممتاز کی فیملی اور حاجی محمد خلیل مدبر نے مہمانوں کا پرتباک استقبال کیا اور نوٹوں کے ہار پہناۓ فلاحی ادارہ اپنا گھر میں کم وبیش دو سو کے قریب مرد اور خواتین بچے بچیوں کی کفالت کر رہا ہے ان سب کے پیچھے اللہ تعالیٰ کی مدت اور چیرپر سن ڈاکٹر آسیہ ممتاز اور ڈاکٹر مسلم چوہدری کی کاوش ہیں میں مقصود نقیبی اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں چیرپرسن ڈاکٹر آسیہ ممتاز صاحبہ کو لمبی عمر اور ان کا یہ ادارہ اپنا گھر تاقیامت لاوارث اور بے سہارا کا سہارا بنا رہے آمین کیونکہ ڈاکٹر اسیہ ممتاز نہایت نیک دل اور مخلص خاتون ہیں یہ جہلم کے عوام کے لیے مدر ٹریسہ ہیں


