LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا رات گئے اچانک سیف سٹی کادورہ

Share

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا رات گئے اچانک سیف سٹی کادورہ:
سیف سٹی میں نئے سوفٹویئرز اور جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی پر ان کی مجموعی کارکردگی اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
نئے اہداف کی تکمیل کے ساتھ ساتھ سیف سٹی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لائحہ عمل کے بارے میں احکامات جاری کئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X