LOADING

Type to search

تازہ ترین

کوئٹہ(اردو ٹائمز) پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے 10اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا

Share

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے دس اضلاع کوآفت زدہ قرار دیدیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے زیارت، قلات ،صحبت پور،لسبیلہ،آواران،کچھی،جعفرآباد کو آفت زدہ قرادیا،اس کے علاوہ اوستہ محمد، لورالائی اور چاغی کو بھی آفت زدہ قرار دیدیا۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آفت زدہ اضلاع میں حالات کنٹرول کر سکتے ہیں،چند امدادی تنظیمیں حکومت کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام کر رہی ہیں، پی ڈی ایم نے امدادی تنظیموں کو حکومت کیساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت کردی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *