LOADING

Type to search

تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان،زرائع

Share

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان،زرائع

میاں نواز شریف لندن میں اپنے معالجین سے روٹین چیک اپ کرائیں گے،زرائع

میاں نواز شریف ستمبر کے اختتام یا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جا سکتے ہیں ،زرائع

میاں نواز شریف لندن میں اپنے قیام کے دوران طبی معائنہ اور اپنے صاحبزادوں کے ساتھ وقت گزاریں گے،زرائع

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X