LOADING

Type to search

پاکستان

اسلم آباد(اردو ٹائمز) صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس؛ پی سی بی سیکریٹری عدالت طلب

Share

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسپورٹس جرنلسٹس کو ایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے پر بورڈ سے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ سیکرٹری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔

جسٹس بابر ستار نے اسپورٹس جرنلسٹس کی درخواست پر سماعت کی اور ریمارکس دیے کہ کوریج کرنا صحافیوں کا بنیادی حق ہے۔

درخواست گزار کی جانب سے سینئر وکیل عبدالواحد قریشی صحافیوں کی جانب سے پیش ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X