اسلم آباد(اردو ٹائمز) آج مورخہ 27 اگست بروز منگل ال پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے زیر انتظام مریڑ حسن راولپنڈی میں واپڈا کی نچکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Share
آج مورخہ 27 اگست بروز منگل ال پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے زیر انتظام مریڑ حسن راولپنڈی میں واپڈا کی نچکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ریجنل چیئرمین ہائیڈرو یونین جاوید اقبال بلوچ صاحب
زونل چیئرمین چکوال سرکل ملک خالد محمود صاحب
زونل چیئرمین کنسٹرکشن اسلام اباد داؤد گل صاحب اور دیگر قائدین نعروں اور تقاریر سے مظاہرین کا جوش گرماتے

https://www.facebook.com/share/p/WwKoXMCaeZyMHv17/?mibextid=C7JYKg

