LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) دارالحکومت /غیر ملکی /جنسی زیادتی

Share

دارالحکومت /غیر ملکی /جنسی زیادتی

وقاقی دارلحکومت میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

غیر ملکی خاتون کو نامعلوم افراد ہاتھ پاوں باندھ کر جی 6 کے علاقے میں پھینک گئے، پولیس ذرائع

پولیس کو اطلاع شہری نے 15 پر کال کر کے دی

مجھ پر پانچ روز تک جنسی تشدد کیا جاتا رہا، متاثرہ خاتون کا ابتدائی بیان

28 سالہ غیر ملکی خاتون کا تعلق بیلجیم سے ہے، پولیس ذرائع

متاثرہ خاتون کو میڈیکل چیک اپ کے لیے پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X