LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) حکومت کا بڑا یوٹرن،اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کا فیصلہ واپس

Share

حکومت کا بڑا یوٹرن،اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کا فیصلہ واپس ،سب نیوز کو دستیاب احکامات کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کیا گیا تھا ، اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ وزرات ماحولیات کے ماتحت کام جاری رکھے ،یاد رہے کہ وزیراعظم کے حکم پر چند روز قبل اسلام آباد وائلڈ لائف منجمنٹ بورڈ کی وزرات تبدیل کی گئی تھی ۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ بارے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت بھی ہوئی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X