LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق، بشیر میمن کو گورنر لگائے جانے کا امکان

Share

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق کر لیا گیاہے ۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے اپنی پارٹی سے گورنر سندھ کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے صوبائی صدر بشیر میمن خواہشمند ہیں ۔ بشیرمیمن کوگورنرسندھ لگانے کیلئے دونوں جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ،آئندہ چندروزمیں گورنرسندھ کامران ٹیسوری کی تبدلی متوقع ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X