LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی مدت ملازمت میں توسیع

Share

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ڈاکٹر مختار کی مدت ملازمت میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر مختار احمد کی دو سالہ مدت 29 جولائی کو ختم ہوگئی تھی اور چیئرمین کا عہدہ ایک ہفتے سے خالی تھا۔ تاہم اب وزیراعظم کے سیکرٹری نے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا ہے، مراسلہ سیکرٹری ایجوکیشن کو ارسال کر دیا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X