LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کوطلب کر لیا

Share

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X