LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردوٹائمز) ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر

Share

ذلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کردیا گیا۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ذلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ذلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ذلفی بخاری کے پاس بین الاقوامی میڈیا کا چارج بھی رہے گا، ان کی تقرری کی منظوری بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *