LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) شیخ رشید سابق وزیرداخلہ کو تھانہ مری کے مقدمہ میں بری کردیا گیا

Share

شیخ رشید سابق وزیرداخلہ کو تھانہ مری کے مقدمہ میں بری کردیا گیا ۔
شیخ رشید کے خلاف کارسرکار میں مداخلت اور پولیس کو اسحلے کے زور پر یرغمال بنانے اور وردیاں پھاڑنے مقدمہ کا تھانہ مری میں درج تھا۔
سرکاری پراسیکیوٹر نے کیس پر اپنے دلائل پیش کئے،جج محمد ذیشان نے دونوں طرف کے دلائل سننے کے بعد شیخ رشید احمد کو کیس سے بری کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X