LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اہل علاقہ کا 6جولائی کو ترنول میں ہونے والا پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

Share

 تحریک انصاف کا چھ تاریخ کو ترنول میں ہونے والا جلسہ منسوخ کیا جائے۔اہل علاقہ ترنول نے کی جلسہ روکنے کے لیے ڈی سی اسلام آباد کو درخواست جمع کروا دی

متن میں کہا گیا کہ جس جگہ جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے وہ ہماری ذاتی جگہ ہے اور پاس ہمارے گھر ہیں، ہمارے گھروں میں بزرگ ہیں جن میں سے کافی بزرگ بیمار ہیں جن کو علاج معالجے کے لیے اسپتال لے جانا ہوتا ہے، جلسے کی وجہ سے آمد و رفت متاثر ہو گی اور مریضوں کو پریشانی ہو گی، محرم الحرام کے احترام میں شہریوں کے حقوق سلب ہونے سے بچایا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *