LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) ڈاکٹر فضل مولا کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے اور ساکھ کو نقصان پہنچانے پر ڈاکٹر جہانگیر کو نوٹس جاری

Share

ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی ) سی ڈی اے ہسپتال ڈاکٹر فضل مولا کے خلاف من گھڑت الزامات اور سوشل میڈیا پر وائر ل معلومات کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم نے انکوائری شروع کردی اورڈاکٹر جہانگیر کو کل طلب کر لیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X