LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

Share

ٹکرز۔۔۔۔یکم مئی 2024

صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

عالمی دن کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، احسن بختاوری

قوموں اور ملکوں کی ترقی کے سفر میں محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، صدر آئی سی سی آئی

پاکستان میں بہت بڑی لیبر فورس ہے، جسے جدید ہنر فراہم کرنے کی ضرورت ہے، احسن بختاوری

لیبر فورس ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس

مزدوروں کا عالمی دن ہمیںان کے حقوق،منصفانہ سلوک کیلئے اقدامات کی یاد دہانی کرواتا ہے، احسن بختاوری

محنت کش ملک،معاشرے اور معیشت کا بنیادی حصہ ہیں جن کے دم سے نظام چل رہا ہے، صدر آئی سی سی آئی

معاشی خوشحالی میں اپنا حصہ ڈالنے کے باوجود مزدوروں کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، احسن ظفر بختاوری
محنت کشوں کے مسائل حل کرنے کے لیے صوبائی حکومتوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا صدر آئی سی سی آئی

حکومت محنت کشوں کے بچوں کو تعلیمی قابلیت کے مطابق روزگار مہیا کرنے کیلئے اقدامات کرے ،صدر آئی سی سی آئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *