LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت حسین کی بی بی ایچ ہسپتال آمد،ایس ڈی پی او وارث خان مری روڈ پر نامعلوم کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عاصم کی عیادتراولپنڈی(سہ پہر) ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت حسین کی بی بی ایچ ہسپتال آمد،ایس ڈی پی او وارث خان مری روڈ پر نامعلوم کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عاصم کی عیادت

Share

راولپنڈی ( ) ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت حسین کی بی بی ایچ ہسپتال آمد،ایس ڈی پی او وارث خان مری روڈ پر نامعلوم کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عاصم کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعا کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق ا یس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت حسین نے بی بی ایچ ہسپتال میں مری روڈ پر نامعلوم کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عاصم کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعا کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ وارث خان طیب بیگ بھی موجود تھے ایس ڈی پی او وارث خان نے کانسٹیبل عاصم کے علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت حسین کا کہناتھا کہ شہریوں اور پولیس پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، شہریوں کی حفاظت اور جرائم پیشہ عناصر کا مقابلہ کرنے والے شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *