LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) ایس پی صدر زون نے صدر زون کے ناکہ جات اور نائٹ پٹرولنگ پر تعینات افسران کو بریفننگ دی۔

Share

اسلام آباد

ایس پی صدر زون نے صدر زون کے ناکہ جات اور نائٹ پٹرولنگ پر تعینات افسران کو بریفننگ دی۔

ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران وجوانوں کو الرٹ ہوکر فرائض سرانجام دینے کی ہدایات دیں،اپ کی سڑکوں پر موجودگی سے شہریوں کو تحفظ کا احساس ہونا چاہئے ،جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھیں,دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *