LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری کا وزیراعظم کے دورہ کراچی پر ردعمل

Share

صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری کا وزیراعظم کے دورہ کراچی پر ردعمل

وزیراعظم کی طرف سے تاجروں کو مسائل کے حل کیلئے یکم مئی کو اسلام آباد بلانا خوش آئند ہے، احسن بختاوری

بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کئیے بغیر ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا، صدر آئی سی سی آئی

ایکسپورٹ کو 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کے ویژن 2030 پر عملدرآمد میں بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہو گا، احسن بختاوری

ایکسپورٹ میں اضافے اور انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، صدر آئی سی سی آئی

وزیراعظم کی طرف سے بزنس کمیونٹی کے مسائل سننا اور انکے حل کی یقین دہانی قابل تحسین ہے، احسن بختاوری

موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت بہتر، سٹاک ایکسچینج تیزی کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے، صدر آئی سی سی آئی

سعودی عرب اور دیگر ممالک کی سرمایہ کاری آنے سے ملکی معیشت پر مزید مثبت اثرات مرتب ہوں گے ،احسن بختاوری

وزیراعظم کے دورہ سعودی ارب اور سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں اربوں ڈالر کے معاہدوں کو حتمی شکل دی جائے گی،صدر آئی سی سی آئی

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے وزیراعظم اور حکومت کے فیصلوں کا قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، احسن بختاوری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *