LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

Share

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔
چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔
ایف آئی اے پراسیکیوٹر جسٹس (ر) حامد شاہ آج بھی دلائل دیں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر فل کورٹ اجلاس کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *