LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا

Share

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کردیا گیا ۔

بانی پی ٹی آئی ہے پارٹی کے قریبی رہنماؤں کی مشاورت کے بعد چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو نامزد کیا۔
واضح رہے بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کیلئے عمر ایوب کو ہدایت جاری کردی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *